اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

جنگ بندی معاہدہ ہو گیا ، پاکستان اور افغانستان ایکدوسرے کی سرزمین کا احترام کرینگے ، وزیر دفاع

جنگ بندی معاہدہ ہو گیا ، پاکستان اور افغانستان ایکدوسرے کی سرزمین کا احترام کرینگے ، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے۔ سیز فائر معاہدے کے بعد ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا