بدھ,  15 جنوری 2025ء

جمہوری نظام کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، اسپیکرقومی اسمبلی

جمہوری نظام کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، اسپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پراپنے پیغام میں کہاکہملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے مضبوط اور متحرک جمہوری نظام ناگزیر ہے،عوام کو اپنی قیادت منتخب کرنے کا حق جمہوریت کی بنیادی خصوصیت ہے، عوامی نمائندے عوامی حقوق کے تحفظ