منگل,  22 اپریل 2025ء

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ، پیر سید حیدر علی گیلانی کا جوشیلا خطاب

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام غزہ ملین مارچ، پیر سید حیدر علی گیلانی کا جوشیلا خطاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام غزہ اور فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں عظیم الشان غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مارچ میں ملک بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ روحانی و مذہبی شخصیت