بدھ,  25 دسمبر 2024ء

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  جماعت اسلامی نے 29 دسمبر کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شامی حکومت نے عوام کو دبا کر رکھا ہوا تھا۔ اور بشارالاسد نے شامی عوام کے ساتھ