جعلی مقدمات کے خاتمے تک احتجاجی سلسلہ جاری رہے گا، بیرسٹر سیف کا اعلان October 14, 2024 پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات کے خاتمے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتجاجی کال پر لیگی وزرا کی