هفته,  18 جولائی 2026ء

جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ

جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے سے متعلق سوال پر مارکوروبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی زبان اور الفاظ پر مذاکرات میں