پیر,  24 نومبر 2025ء

جزوی ہائیڈروجنائزڈ تیل کے خطرات پر میڈیا ایڈووکیسی ورکشاپ کا انعقاد

پی ایچ اوز پر پابندی کیلئے میڈیا ایڈووکیسی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(کامران حمید)پاکستان یوتھ چینج ایڈووکیٹس اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سے جڑواں شہروں کے صحافیوں کیلئے ٹرانس فارم پاکستان کے سلسلے میں جزوی طور پرہائیڈروجنائزڈ تیل(پی ایچ اوز)کی پیداوار اور تقسیم پر پابندی عائد کرنے کی فوری ضرورت پر توجہ مرکوز کرانے کیلئے میڈیا ایڈووکیسی ورکشاپ کا اہتمام