جرمنی نے کارکنوں کی کم از کم فی گھنٹہ اجرت ریکارڈ حد تک بڑھا دی November 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمن حکومت نے ملک میں کارکنوں کی کم از کم فی گھنٹہ اجرت ریکارڈ حد تک بڑھا کر 14.60 یورو کر نے کی منظوری دے دی ۔ جرمن وزیر محنت بیربل باس نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ملکی کارکنوں کی کم از کم فی گھنٹہ