اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

جرمنی میں شہریت کا ایک نیا قانون نافذ کر دیا گیا

جرمنی میں شہریت کا ایک نیا قانون نافذ کر دیا گیا

برلن (روشن پاکستان نیوز)جرمنی میں شہریت کا ایک نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن شہریت چاہنے والوں کو اسرائیل کی حمایت کرنا ہوگی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ شہریت کے نئے قانون کے تحت اب جرمن شہریت کے خواہش مند افراد کو یہ