
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے ساحلی اور معاشی مرکز جدہ میں پاکستان بزنس فورم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر فورم کے عہدیداران کا اعلان کیا گیا، جس کی صدارت معروف کاروباری شخصیت ملک منظور