








جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج جدہ میں قونصل خانہ جنرل پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب نہایت سادگی اور وقار کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق،