
جدہ (نمائندہ خصوصی) — سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں معروف پاکستانی غزل گائیک اور تمغہ امتیاز یافتہ فنکار غلام عباس کے اعزاز میں ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب پاکستانی بزنس مین اور سماجی شخصیت عقیل آرائیں کی جانب سے سجائی گئی، جس میں بڑی