








جبوتی (روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک جبوتی سے یمن جانے والے تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کشتی ڈوبنےکا حادثہ 8 اور 9 اکتوبر کی درمیانی شب پیش آیا۔کشتی میں تقریباً 300 افراد سوار تھے، 60 سے