هفته,  23  اگست 2025ء

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، تفصیلات جاری

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، تفصیلات جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 23 سے 27 اگست کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون