اتوار,  23 نومبر 2025ء

تھرپارکر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، فیصل بینک کا زمان فاؤنڈیشن سے اشتراک

تھرپارکر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، فیصل بینک کا زمان فاؤنڈیشن سے اشتراک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے زمان فاؤنڈیشن سے اشتراک کیا ہے، جس کے تحت تھرپارکر کے علاقے رامیو گجو کو شمسی توانائی سے چلنے والے ریورس آسموسس (آر او) واٹر فلٹریشن پلانٹ کے ذریعے صاف