تھانہ بنی گالہ پولیس کی بڑی کارروائی: گاڑیاں چھیننے والا منظم گروہ گرفتار June 26, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تھانہ بنی گالہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر گاڑیاں چھیننے میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل احمد، محمد اخلاق اور علی طاہر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے