پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی ، عمران خان سے ملاقات تک کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا ، فواد چوہدری December 22, 2024
تھائی لینڈ ، اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ، 20 بچوں سمیت 23 ہلاک October 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ میں اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائمری اسکول کی بس میں 50 کے قریب کم سن بچے اور اساتذہ