تکنیکی نقص، ٹیسلا نے 18 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں July 31, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹیسلا نے اپنی تیار کردہ 18لاکھ گاڑیوں کے بونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کے بونٹ کی وجہ سے حادثات پیش آسکتے ہیں۔ارب پتی ایلون مسک کی ‘ٹیسلا’ کمپنی