اتوار,  20 اپریل 2025ء

تنقید کا اثر، درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی

تنقید کا اثر، درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)معروف، خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اداکارہ اکثر اوقات وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتی ہیں،اداکارہ کے مداح، فالوورز و انٹرنیٹ صارفین نے ایک تقریب کے دوران درفشاں سلیم کی مناسب لباس پہننے پر خوب