پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم پر شدید اعتراض، سحر کامران نے #CanalNaManzoor مہم شروع کر دی April 5, 2025
تنخواہ دار طبقے کا خوف حقیقت بن گیا، بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ سے زائد کمانے والے پر ٹیکس بڑھا دیا گیا June 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کا خوف بدھ کے روز اس وقت حقیقت بن گیا جب حکومت نے بجٹ 2024-25 میں 50 ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ کمانے والے تمام افراد کے لیے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ فنانس بل 2024 میں ٹیکس سلیب