تنخواہ داروں پر 75 غیرتنخواہ دار طبقہ پر 150 ارب روپے کا بوجھ ڈالا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر June 13, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے پوسٹ بجٹ بریفنگ میں کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے ہمارا ہدف 3800 ارب سے زائد ہدف ہوگا، ہم نے سیلز اور کسٹم میں ٹیکس چھوٹ ختم کی ہیں، آئندہ سال 1800 ارب