
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے معتبر ترین جریدوں میں شمار ہونے والے برطانوی ہفت روزہ ”دی اکانومسٹ“ نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں جنوبی ایشیائی خطے میں ایک ”سفارتی اور اسٹریٹیجک تبدیلی“ کا معمار قرار دیا ہے۔