تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قابل قبول نہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر February 4, 2026 کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی دہشتگرد اور اسکے سہولت کاروں کو نہیں بخشا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا ،فیلڈ مارشل کو سکیورٹی اور داخلی سلامتی اور آپریشنز پر بریفنگ دی