جمعرات,  06 نومبر 2025ء

تحصیل احاطہ اور دفتر پٹواریاں میں غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ قائم

تحصیل احاطہ اور دفتر پٹواریاں میں غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ قائم

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہر کے مرکز میں غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ، متعلقہ اتھارٹیز خاموش، محکمہ مال کی زمین پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ قائم، مبینہ سرکاری و پرائیویٹ اشخاص کی بدولت روزانہ ہزاروں روپے اکھٹے کیے جا رہے ہیں متعدد مرتبہ توجہ دلانے کے باوجود متعلقہ اتھارٹیز کی پراسرار خاموشی