پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
تحریک انصاف پر پابندی ، پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ July 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف پر حکومت کی جانب سے ممکنہ پابندی عائد کرنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہو گا ، وہ بیرون ملک سے ویڈیو لنک کے