تحریک انصاف آج ملاقات کیلئے نہ آئی تو مذاکراتی کمیٹی تحلیل کرنے پر غور کرینگے ، عرفان صدیقی January 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی آج کمیٹی اجلاس میں شامل ہوتی ہے تو اپنا جواب ان سے شیئر کریں گے۔ عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کے مطالبے کے