سینیٹ میں 27ویں ترمیم کی منظوری کیلیے حکومت کو کتنے ارکان درکار؛ پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ November 10, 2025
ایران جانے والے تین پاکستانی اغوا ء، 80 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا گیا May 17, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیالکوٹ سے زیارت کے لیے ایران جانے والے تین پاکستانیوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ایران میں سیالکوٹ سے 3 پاکستانیوں کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ہر