امریکا کی یورپ کے نئے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز، یورپی ممالک میں تشویش November 15, 2026
مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل پہلے نمبر پر آگئے November 15, 2026
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی April 24, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.14 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 99 ڈالر 54 سینٹ پر پہنچ گئی ہے۔