منگل,  01  ستمبر 2026ء

بیرون ملک شادیاں اور سیر و تفریح پر جانا بند کریں، مودی کا بھارتی عوام کو نیا پیغام

بیرون ملک شادیاں اور سیر و تفریح پر جانا بند کریں، مودی کا بھارتی عوام کو نیا پیغام

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “بیرون ملک شادیاں اور سیر و تفریح پر جانا بند کریں۔” اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے انتہائی جذباتی انداز میں دعوٰی کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے عوام