پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ March 24, 2026
بیرسٹر گوہر اور علی امین کی آرمی چیف سے ملاقات ایک بریک تھرو ہے، فواد چوہدری January 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ایک بریک تھرو ہے۔ بدھ کے روز جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت