اتوار,  15 فروری 2026ء

بہاول پور سے کراچی جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

خیرپور(روشن پاکستان نیوز) خیر پور  میں ٹنڈومستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 15 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ بہاولپور سے کراچی جا رہی تھی کہ