پیر,  14 جولائی 2025ء

بھیرہ شریف: سالانہ عرسِ ضیاء الامت حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری 18 تا 20 محرم الحرام کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

بھیرہ شریف: سالانہ عرسِ ضیاء الامت حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری 18 تا 20 محرم الحرام کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

راولپنڈی(ظہیر احمد) سالانہ عرسِ مبارک ضیا الامت، حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ 18, 19, 20 محرم الحرام بمطابق 14, 15, 16 جولائی 2025 بروز پیر، منگل اور بدھ کو سرزمینِ علم و عرفان، بھیرہ شریف میں منعقد ہوگا۔ یہ روحانی و وجدانی