’’بھارت یا نیوزی لینڈ‘‘، ٹی 20 ورلڈ کپ کے فاتح کا فیصلہ آج March 8, 2026 احمد آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارت اعزاز کا دفاع کرے گا یا پھر نیوزی لینڈ پہلی بار چیمپئن بنے گا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ (فائنل) آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا