بدھ,  17 دسمبر 2025ء

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ بھارت کے رجسٹرڈ طیاروں کے لئے پاکستان کی فضائی حدود 23 جنوری 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔