بھارت کیخلاف میچ: ٹیم پوری طرح مقابلے کیلئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا، محسن نقوی February 22, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم پوری طرح مقابلے کے لئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا۔ انہوں نے یہ بات دبئی اسٹیڈیم کے دورہ کے دوران کہی، اس موقع پر انہوں نے ٹریننگ سیشن کے دوران ٹیم