پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی September 17, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بھارت نے ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا، بھارتی ٹیم کے کھلاڑی جوگراج سنگھ کی جانب سے واحد گول سکور کیا