برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں May 7, 2026
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ September 2, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے بعد پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کر دیا ، پانی چھوڑنے کے باعث دریائے ستلج میں ہریک اور فیروز پور