جمعرات,  22 جنوری 2026ء

بھارت میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ’’نپاہ وائرس‘‘ آگیا

بھارت میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ’’نپاہ وائرس‘‘ آگیا

نئی دہلی (روشن پاکستان یوز): بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں کورونا سے بھی زیادہ خطرناک نپاہ وائرس کے کیسز رپورٹ پوئے ہیں جس کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نپاہ وائرس کو کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا جا