اے این ایف نے خلیجی ممالک میں منشیات اسمگل کرنے میں ملوث ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ آرگنائزیشن کا قلع قمع کر دیا September 10, 2025
بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے 7 مریضوں کی جان لے لی April 7, 2025 دموہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر دموہ میں جعلی ڈاکٹر نے دل کی سرجری کرکے 7 مریضوں کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر دموہ میں نجی مشنری اسپتال میں جعلی ڈاکٹر نے مبینہ طور پر دل کی سرجری کرکے 7 مریضوں کی جان لے