بھارت: جھگڑالو شوہر سے تنگ خاتون نے قرض وصولی کیلئے گھر آئے ایجنٹ سے شادی کر لی February 24, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست بہار میں ایک خاتون نے اپنے “ ظالم اور شرابی شوہر “ سے تنگ آ کر قرض کی وصولی کرنے والے ایجنٹ سے شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اندرا کماری نامی خاتون نے 2022 میں نکول شرما سے شادی کی تھی