
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو محسن نقوی اور سلمان آغا سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا۔ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریا کمار یادیو کو ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی اور پاکستانی کپتان سلمان آغا سے ہاتھ ملانے پر غدار قرار دے دیا گیا۔ ایشیا