بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ چین سے غیر حاضری نے کئی سوالات کو جنم دیا September 4, 2025 نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین کے دورے پر بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ نہیں گئے۔ انہوں نے طبیعت کی ناسازی کو بہانہ بنا کر چین کے دورے پر جانے سے معذرت کی۔ یہ پہلا موقع تھا جب بھارتی وزیر خارجہ کسی غیر ملکی دورے پر وزیر