بھارتی فوج وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی، فیلڈمارشل

دشمن نے آئندہ مہم جوئی کی کوشش کی تو جنگ کے اثرات محدود نہیں ہوں گے، فیلڈ مارشل نے خبردار کر دیا
بھارتی فوج وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی، فیلڈمارشل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گزشتہ سال پہلگام فالس فلیگ سے پہلے ہی ممکنہ بھارتی اشتعال انگیزی پر دو ٹوک مؤقف اپنایا اور دشمن پر واضح کردیا تھا کہ ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے