هفته,  11 اکتوبر 2025ء

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

مہاراشٹرا(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی مچ گئی ،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ، متعدد پروازیں موڑ دی گئیں۔ درجنوں ایکڑ فصلیں زیر آب آ کر برباد ہو