
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں بھارت کی جانب سے بغیر ثبوت پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر لگانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، بھارت کی اشتعال انگیزی اور آبی جارحیت خطے