بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی سے متعلق اہم فیصلہ

بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی سے متعلق اہم فیصلہ

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریا نے ملک بھر میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی منظوری دے دی ہے، جبکہ 2027/28 تعلیمی سال سے اعلیٰ ثانوی نصاب میں میڈیا لٹریسی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تعلیم کو فروغ دینے کا بھی اعلان