بدھ,  15 جنوری 2025ء

بچوں کی انگوٹھا چوسنے اور ناخن کھانے کی عادت کیسے چھڑوائیں؟

بچوں کی انگوٹھا چوسنے اور ناخن کھانے کی عادت کیسے چھڑوائیں؟

اسلام  آباد(روشن پاکستان نیوز) انسان کی مختلف عمر کے مختلف مسائل ہوتے ہیں تاہم کم عمری کے مسائل میں سے بچوں کا انگھوٹھا چوسنا اور ناخن کترنا بھی شامل ہے۔ پیدائش کے بعد جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں تو کروٹ لینا شروع کرتے ہیں، اس وقت بستر سے گرنے