بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ برقرار May 27, 2025 ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی جانب سے حج 2025 کیلئے بچوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پر اس سال بھی عملدرآمد جاری ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ