بنی گالہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو 3 کروڑ کے ہیرے ، سونا اور نقدی لوٹ کر فرار April 7, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں رواں سال کی ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو 3 کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی، ڈالر اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہو گئے۔ عبداللہ حسن نامی شہری نے تھانہ بنی گالہ میں ایف آئی آر درج کراتے