هفته,  04 جنوری 2025ء

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، شاہین آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، شاہین آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لئے ڈھاکا پہنچ گئے ہیں۔ بی پی ایل میں شاہین آفریدی فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔  مزید پڑھیں؛ آئی سی